H

 

 

Hajiz

تلوار کی دھار، منع کرنے والا، روکنے والا

حاجز

Haida

علیحدہ ہونا، ایک جانب ہونا

حائدہ

Hamia

حمایت و مدد کرنے والی

حامیہ

Hasam

مسلسل، تواتر کے ساتھ

حاسم

Hanis

وعدہ وفا نہ کرنے والا، قسم توڑنے والا

حانث

Hazir

اللہ کریم کا صفاتی نام، موجود، سامنے

حاضر

Hijaz

مدینہ منورہ، مکہ معظمہ اور طائف پر مشتمل علاقہ

حجاز

Hijran

سونا چاندی

حجران

Hurr

جنگِ کربلا میں امام حسین کا ساتھی، مطلب، آزاد منش، خود مختار

حر

Hareef

مدِ مقابل

حریف

Hassan

خوبرو

حسن

Hassam

تلوار۔ شمشیر

حسام

Hashmat

بزرگی۔ شان و شوکت

حشمت

Haseer

چٹائی

حصیر

Hazar

ایک سیارے کا نام، تیز رفتار

حضار

Hazree

شہر کے لوگ

حضری

Hatab

لاچار، نحیف و نزار

حطب

Haq Ashna

حق کو جاننے والا، سچائی پسند

حق آشنا

Haqi

سچی بات کہنے والا

حقی

Hikmati

حکمت سے بات کہنے والا، فلسفی ، زیرک

حکمتی

Hamees

طاقتور، بہادر، نڈر

حمیس

Hanan

اللہ کریم کا صفاتی نام، رحم کرنے والا

حنان

Hunain

اس جگہ کا نام جہاں غزوہ حنین لڑی گئی۔ یہ جگہ مکہ مکرمہ سے دس کلو میٹر کے فاصلے پر ہے

حنین

Hamblee

امام احمد بن حنبل کے مقلد

حنبلی

Haveed

زیرک، تیز

حوید

Haya

عفت شرم

حیا

Hayat

دیواریں

حیاط

Hasib اولے برسانے والا بادل، تیز ہوا، پتھر برسانے والی آندھی حاصب
Hazim دور اندیش، تیز نظر والا، ہشیار حازم
Hamiz فہم و فراست والا، خوش مزاج حامز
Hatib لکڑیاں اکٹھی کرنے والا، موٹا حاطب
Habacia غلہ اور دانا جانوروں کو ڈالنا حباثیہ
Hasin خوبصورت و نیک مرد، چاند حاسن
Haar جوشیلہ، تند خو حار
Hijazi رسول پاک ﷺ کا لقب، حجاز والے حجازی
Huzaifa صحابی رسول ﷺ کا نام، واقف اسرار حذیفہ
Harman مکہ اور مدینہ حرمان
Hassan شاعر دربار نبی ﷺ حضرت حصان بن ثابت، بہت اچھا بہت بہتر حسان
Hasrat ایک مشہور شاعر کا تخلص چراغ حسن حسرت، آرزو، خواہش حسرت
Hussain نواسہ رسول کریم ﷺ، حسین بن علی حسین
Hissar احاطہ، گھیرے میں لینا، قلعہ، چار دیواری حصار
Hataab لکڑیاں اکٹھی کرنے والا اور فروخت کرنے والا حطاب
Hifal بڑی جماعت حفال
Hafeel ازحد، بہت زیادہ حفیل
Haqiq لائق، مستحق حقیق
Haleef مدد گار، ساتھی، ہمدم حلیف
Harib تیز رفتار ہارب
Haroon حضرت موسیٰ کے برادر کا نام ، پاسبان ہارون
Hayl ڈرانے والا ہال

 

Back to top button