B

 

 

Baqi Billah ایک مشہور ولی کامل کا نام باقی باللہ
Balid تلوار سے مسلح ہو کر لڑنا بالد
Basiq اونچا، لمبا، بلند و بالا۔ اجلا باسق
Balam محبوب، عاشق بالم
Barinda ترسنے والا بارندہ
Baaz شاہین کو باز بھی کہتے ہیں باز
Bashlaq امیر، افسر اعلیٰ باشلق
Bakhawaish غوطہ خؤر، اپنے آپ میں مگن باخویش
Badapa تیز رفتار گھوڑا بادپا
Badeel حکیم خاقانی کا نام بدیل
Bazm-a-Afroz محفل کو رونق بخشنے والا بزم افروز
Barkat اضافہ، اللہ کا فضل و کرم برکت
Barni نو عمر، نوجوان برنی
Buzghala بکری کا بچہ بزغالہ
Bshashat خؤشی، خنداں پیشانی ،اخلاق بشاشت
Bataal جھوٹا، خود غرض بطال
Batalat شجاعت، دلیری بطالت
Boneta خوبصورت، اچھی بونیتا
Bhar ایک موسم کا نام جس میں پھول کھلتے ہیں بہار
Bhargi دولت مند، مال و دولت بہرگی
Booali ولی کامل حضرت بو علی قلندر بوعلی
Beadar جاگنا، باشعور ہونا بیدار
Badli دل شکستہ، نا امید، عاشق بیدل
Beeran تعلقہ دار، جاگیر دار بیرن
Bteer بہت زیادہ بتیر
Bahzad اصیل، نیک، ایک معروف شاعر بہزاد لکھنوی بہزاد
Bazagh طلوع ہونے والا، چمکنے والا بازغ
Babo پڑھا لکھا، افسر، بڑا آدمی بابو
Basha شکاری پرندے کا نام باشہ
Bux عطا، عنایت بخش
Barkat برکت کی جمع برکات
Besak پھولوں کا وہ تاج جو دولہے کے سر پر رکھا جاتا ہے بساک
Batha مدینہ شریف کا ایک نام، وسیع و عریض بطحا
Badam تھکا ہوا، عاشق نامراد، ایک نامور شاعر بیدم وارثی بیدم
Biaz شاعری کا کلام، سود بیاض
Banka نخرے والا بانکا
Brao حفاظت، محتاط برائو
Basik سانپوں کا بادشاہ، شیش ناگ باسک

 

Back to top button