J

 

Jaani

محبوب، جان سے عزیز

جانی

Jacee

پاۂوں کی انگلیوں کے بل کھڑا ہونا

جاثی

Jadeed

احاطہ، لاۂق، فاۂق

جدید

Jarh

ایک شکاری پرندہ، سواری کا گھوڑا، شجاعت، بہادری

جرہ

Jareem

لحیم، شحیم مرد، بڑی قد و قامت والا

جریم

Jazool

خوش رہنے والا، شادمان

جذول

Jazlan

خوشحالی، راحت

جذلان

Jamalah

کسی کام کا صلہ

جمالہ

Jaleel

عالی قدر، بلند رتبہ، اللہ کریم کا صفاتی نام

جلیل

Jalal

غیض و غضب، بزرگی، عظمت

جلال

Jlooz

موٹا آدمی

جلوز

Jamal

خوبصورت، اونٹ

جمل

Jumma

لوگوں کو اکٹھا کرنا، عبادت کی فضیلت کا دن

جمعہ

Jamooh

اپنی نفسیاتی خواہش پر قابو نہ پاسکے، تیز رو

جموح

Jamoos

ٹھوس حالت میں، گاڑھا ہونا

جموس

Janab

کنارہ، پہلو

جنب

Janya

اے میری جان، عزیز از جان، پیار کا اندازِ تخاطب

جنیا

Jehangir

جہاں کا فاتح، ہندوستان کا ایک بادشاہ

جہانگیر

Jahbad

بات کو پرکھنے والا، عقل مند شخص، چاند کی روشنی

جہنبد

Jadil جنگ جو، لڑکا جادل
Jaaz ایک نغمہ، ایک مچھلی کا نام جاز
Janib بطرف، اپنی طرف کھینچنے والا جانب
Jajim چپا ہوا، بیل بوٹے والا کپڑا جاجم
Jaban بزدل، خائف جبان
Jidat اختراع، تازگی، نیا پن جدت
Jahiz عربی ادیب کا نام جحظ
Jaled برف باری، ژالہ باری جلید
Jamil حسین، خوبصورت، خوبرو جمیل
Jamal حسن خوبصورتی، حضور ﷺ کا صفاتی نام جمال
Jamash شوخی، دلیری جماش
Janab عربی کا کنارہ، ہمسایہ،عزت سے مخاطب کرنے کے لئے جناب
Jaheer خوبصورت شخص،بلند آواز جہیر
Jaheed عمدہ چراگاہ، سرسبز علاقہ جہید
Jahal جاہل، اسلام کے سب سے بڑے دشمن کا نام ابع جہل تھا جہل

 

Back to top button